Thursday 31 December 2015



طلاق سے متعلق عوام میں مشہور چند غلط باتیں پہلا حصہ از مولانا ندیم احمد انصاری
Talaq se mutalliq awaam mein Mashhoor chand galat (part 1)baatien By Maulana Nadeem Ahmed Ansari

Saturday 26 December 2015

باباے قوم ’گاندھی جی‘ اور مادرِ قوم ’گائے‘ از مولانا ندیم احمد انصاری
Baba-e-qaum Gandhi ji aur Madar-e-Qaum Gaaye By Maulana Nadeem Ahmed Ansari

ہندوستان میں گائے کے احترام کو لے کر چل رہی بحث و تمحیص نے اب نیا رُخ لے لیا ہے، اس لیے کہ اب تک تو صرف اسے ایک محترم جانور سمجھا جا رہا تھا لیکن اب بعض انسان نما لوگوں نے اسے پوری قوم کی ماں ہونے کے شرف سے نوازنے کا مطالبہ کیا ہے۔کتنی عجیب بات ہے کہ خود انسان،اپنے شرف و بزرگی کی اس طرح دھجیاں اڑانے کے در پہ ہے۔
خبر یہ ہے کہ 22دسمبر2015کو شیوسینا کے ایک ایم پی نے لوک سبھا میں گائے کو ’’راشٹریہ ماتا ‘‘ کہے جانے کا اعلان کرنے کے لیے حکومت سے مطالبہ کیا ہے۔شیوسینا کے ایم پی چندر کانت کھرے نے وقفۂ صفر میں اس موضوع کو اٹھاتے ہوئے کہا کہ گائے کے دودھ، پیشاب اور گوبر کے بہت سے فوائد ہیں اور جس طرح قومی جانور، قومی پرندے کا اعلان کیا گیا ہے اسی طرح گائے کو راشٹریہ ماتاقرار دیا جانا چاہیے ۔ہمیں یہ بات کبھی سمجھ میں نہیں آسکی کہ کسی بھی چیز میں نظر آنے والی مادی فوائد کی بنا پر اس طرح کی باتیں کیسے کہہ دی جاتی ہیں۔
دراصل اس سے ایک دن پہلے ہی بی جے پی ایم پی یوگی آدتیہ ناتھ نے ’’بھگوت گیتا‘‘ کو ’’قومی کتاب‘ ‘قراردینے کامطالبہ کرتے ہوئے کہا تھا کہ جب دنیا جہادی دہشت گردی کو لے کر فکر مند ہے، ایسے میں گیتا بہت متعلقہ کتاب ہو گئی ہے۔بھگوت گیتا کے قومی کتاب ہونے کے مطالبے کے ایک روز بعد ہی شیو سینا کے ممبر آف پارلیمنٹ چندر کانت نے منگل کے روز ایوان میں عجیب و غریب طور پر گائے کی اہمیت و افادیت گنواتے ہوئے کہہ دیا کہ گائے کا دودھ ، پیشاب اور گوبر بیش قیمتی ہے اس لحاظ سے گائے کو '’’راشٹر ماتا‘‘ قرار دیا جانا چاہیے!
کافی وقت سے گائے کی خود ساختہ اس عظمت کو باور کرانے کی کوشش کی جاتی رہی ہے، جس کے پیشِ نظر کئی ریاستوں میں اس کے ذبح پر بھی پابندی عائد کی گئی ہے اور گجرات میں تو بطور خیانت اس کی قربانی ممنوع ہونے کا حکم قرآنِ کریم سے ثابت کرنے کی ناپاک کوشش کی گئی تھی اور جن فوائد کا ذکر شیوسینا ایم پی نے کیا کچھ انھیں فوائد کا حوالہ پر اس موقع پر بھی دیا گیا تھا۔جس کا واقعہ یہ تھا کہ احمدآباد میں ایک پوسٹر لگایا گیا تھا، جس میں لکھا گیا تھا کہ قرآنِ کریم میں گئو رکشا کی ہدایت موجود ہے۔ جس پوسٹر میں ایک طرف گجرات کی وزیرِ اعلیٰ آنندی بین پٹیل کی تصویر تو دوسری طرف چاند تارہ بنایا گیا تھا۔ایک انگریزی اخبار کے مطابق اس پوسٹر میں قرآنِ کریم کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا گیا تھا : ’اکرم البقرہ، فإنہا سید ۃ البہائمۃ‘ اور اس کا ترجمہ اس طرح کیا گیا تھا کہ گائے کی عزت کرو کیوں کہ یہ جانوروں کی سردار ہے ۔ پوسٹر میں مزید کہا گیا تھا کہ قرآنِ کریم میں اس بات کا بھی ذکر ہے کہ گائے کا گوشت کھانے سے کئی طرح کی بیماریاں پیدا ہوتی ہیں، جب کہ گائے کا دودھ ، دہی اور گھی صحت کے لیےمفید ہیں،اس لیے ہم سبھی کو گائے کا گوشت کھانے سے بچنا چاہیے اور اس کی عزت کرنی چاہیے ۔ ظاہر ہے یہ ایک افترا ہی تھا جس کا کوئی خاص فائدہ ان لوگوں کو نہیں ہوا، اس لیے اب بالکل نئی اسکیم کے طور پر پارلیمنٹ میں نیا شوشہ چھوڑا گیا ہے۔
اس حالیہ واقعے کے علاوہ بھی ملک کے غریب عوام جو کہ انسان ہیں ان سے صَرفِ نظر کرتے ہوئے بار بار اس طرح کے مطالبات کیے جاتے رہے ہیں، جیسے (۱)گائے بھلےہی کبھی کسی کا کھیت اجاڑ دیتی ہو، کبھی کسی کو سینگ مار دیتی ہو لیکن اسے ماں کا درجہ دیا جائے (۲)گائے کے گوبر کو ہی ملک کے کھیتوں میں بطور کھاد استعمال کیا جائے اور جو کھاد بیرونِ ملک سے درآمد کیا جاتا ہے، اسے بند کیا جائے(۳)گو مُتر (گائے کا پیشاب) استعمال کر دوائیاں بنائی جائیں، اس لیے کہ اس میں تمام بیماریوں کا علاج ہے۔حد تو یہ کہ اس موضوع پر باقاعدہ ایک کتاب بھی لکھی گئی ہے، جس کا نام Cow's urine is water of life ہے،جس کا مطلب ہے کہ گویا گائے کا پیشاب آبِ حیات ہے۔ ہمیں تو سمجھ میں نہیں آتا کہ انسان کا لباس پہن کر کوئی اس طرح کی باتیں کیسے کر سکتا ہے اور خود کرے تو کرے دوسروں کو کس طرح اس بے شرمی کی ترغیب دے سکتا ہے۔ پھر حالیہ واقعے میں یہ بات بھی سمجھنے کی ہے کہ ایک طرف تو ہندوستان میں بابائے قوم کا درجہ گاندھی جی کو دیا گیا ہے، دوسری طرف مادرِ قوم کے طور پر گائے کا نام پیش کیا جا رہا ہے، ہماری ناقص عقل ان دونوں کی مماثلتیں تلاش کرنے سے بھی قاصر ہے۔ اس لیے کہ ایسا کرنے میں نہ صرف گائے کو عام انسانوں سے افضل بتایا جا رہا ہےبلکہ جس شخص کو وطن میں سب لوگوں میں بلند مقام و منزلت حاصل ہے، اس کے ہم پلہ بھی قرار دیا جا رہا ہے، ہاں ایسا بھی ہو سکتا ہے کہ اس طرح ڈھکے چھپے انداز میں بابائے قوم کو مانگ کی گئی مادرِ قوم کی صف میں لا کر کھڑا کرنے کی کوشش کی جا رہی ہو! جو بھی ہم تو اس موقع پر اتنا ہی عرض کرنا چاہتے ہیں جو کہ تقریباً دو ماہ قبل ہندوستانی عدالتِ عظمیٰ کے سابق جج مرکنڈے کاٹجو نے بجا طور پر کہا تھا:’’ دیگر جانوروں کی طرح گائے بھی ایک جانور ہے جو کسی کی ماں نہیں ہو سکتی‘‘۔
���


باباے قوم ’گاندھی جی‘ اور مادرِ قوم ’گائے‘ از مولانا ندیم احمد انصاری
Baba-e-qaum Gandhi ji aur Madar-e-Qaum Gaaye By Maulana Nadeem Ahmed Ansari

Friday 25 December 2015



نکاح ثانی سے متعلق عوام میں مشہور چند غلط باتیں از مولانا ندیم احمد انصاری
Nikah-e-saani se mutalliq awaam mein Mashhoor chand galat baatien By Maulana Nadeem Ahmed Ansari

Thursday 24 December 2015

A heartrending aspect in the occasion of Prophet’s (SWS) birth day
By Maulana Nadeem Ahmed Ansari

عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر از مولانا ندیم احمد انصاری
Eid meeladunnabi s.a.w ke mauqe par By Maulana Nadeem Ahmed Ansari

Wednesday 23 December 2015




رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں درود و سلام کا نذرانہ پیش کرنا (رسول اللہ ﷺ کا دوسواں حق) از مولانا ندیم احمد انصاری
Rasoolullah s.aw ki khidmat mein darood-o-salaam ka nazraana pesh karna (Rasoolullah s.a.w ka duswaan Haq) By Maulana Nadeem Ahmed Ansari



رسول اللہ ﷺ کے کے دوستوں سے دوستی، دشمنوں سے دشمنی رکھنا (رسول اللہ ﷺ کا نواں حق) از مولانا ندیم احمد انصاری
Rasoolullah s.a.w ke doston se dosti, dushmano se dushmani rakhna (Rasoolullah s.a.w ka nauwaan Haq) By Maulana Nadeem Ahmed Ansari


رسول اللہ ﷺ کے صحابہ و اہلِ بیت سے محبت رکھنا (رسول اللہ ﷺ کا آٹھواں حق) از مولانا ندیم احمد انصاری
Rasoolullah s.a.w ke sahaba-o-ahl-e-bayt se muhabbat rakhna (Rasoolullah s.a.w ka aathwaan Haq) By Maulana Nadeem Ahmed Ansari


رسول اللہ ﷺ کو آخری نبی ماننا (رسول اللہ ﷺ کا ساتواں حق) از مولانا ندیم احمد انصاری
Rasoolullah s.a.w ko aakhiri nabi maanna (Rasoolullah s.a.w ka saatwaan Haq) By Maulana Nadeem Ahmed Ansari


رسول اللہ ﷺ کا دفاع اور آپ کی مدد و نصرت کرنا (رسول اللہ ﷺ کا پانچواں اور چھٹا حق) از مولانا ندیم احمد انصاری
Rasoolullah s.a.w ka dif aur aapki nusrat-o-madad karna (Rasoolullah s.a.w ka paanchwaan aur chata Haq) By Maulana Nadeem Ahmed Ansa


رسول اللہ ﷺ کا ادو و احترام اور آپ سے محبت رکھنا (رسول اللہ ﷺ کا تیسرا اور چوتھا حق) از مولانا ندیم احمد انصاری
Rasoolullah s.a.w ka adab-o-ehtiraam aur aapse muhabbat rakhna (Rasoolullah s.a.w ka teesra aur chautha Haq) By Maulana Nadeem Ahmed Ansari




رسول اللہ ﷺ کی اطاعت کرنا (رسول اللہ ﷺ کا دوسرا حق) از مولانا ندیم احمد انصاری
Rasoolullah s.a.w ki itaa'at karna (Rasoolullah s.a.w ka dusra Haq) By Maulana Nadeem Ahmed Ansari

رسول اللہ ﷺ پر ایمان لانا (رسول اللہ ﷺ کا پہلا حق) از مولانا ندیم احمد انصاری
Rasoolullah ﷺ par imaan lana (Rasoolullah ﷺ ka pehla Haq) By Maulana Nadeem Ahmed Ansari

Tuesday 22 December 2015




آج مقاصدِ بعثتِ نبوی ﷺ کو سمجھنے کی ضرورت ہے از مولانا ندیم احمد انصاری
Aaj Maqasid-e-baisat-e-nabawi ﷺ ko samajhne ki zaroorat hai By Maulana Nadeem Ahmed Ansari

Sunday 20 December 2015




ہم جشنِ عید میلاد النبی ﷺ کیوں نہیں مناتے ! از مولانا ندیم احمد انصاری
Hum Jashn-e-eid meeladunnabi ﷺ kyun nahi manate By Maulana Nadeem Ahmed Ansari

حضرت محمد ﷺ کے ظاہری و معنوی کمالات پر ایک نظر از مولانا ندیم احمد انصاری
Hazrat Muhammad ﷺ ke zahiri-o-batini kamalaat par ek nazar By Maulana Nadeem Ahmed Ansri

Saturday 19 December 2015

مہاراشٹر مسلم ریزرویشن معاملے پر حکومت کی آئیں بائیں شائیں ! از مولانا ندیم احمد انصاری
Maharashtra Muslim Reservation Mamle par hakoomat ki aayen baayen shaayen By Maulana Nadeem Ahmed Ansari

 عوام میں مشہور چند متفرق  غلط باتیں از مولانا ندیم احمد انصاری
Awaam mein mashhoor chand mutafarriq ghalat baatien By Maulana Nadeem Ahmed Ansari

Saturday 21 November 2015




مرزا سلامت علی دبیر؛ واللہ خداے سخن تھا از مولانا ندیم احمد انصاری
Mirza Salamat Ali Dabeer ; Wallah Khuda-e-Sukhan tha By Maulana Nadeem Ahmed Ansari
http://www.mataeakhirat.in/Im…/Kanpur_22-November-2015_8.jpg

اہل بیتؓ سے محبت اور ان کی فضیلت از مولانا ندیم احمد انصاری
Ahl-e-bayt rz se muhabbat aur unki fazeelat By Maulana Nadeem Ahmed Ansari

Friday 20 November 2015

لباس و زینت سے متعلق عوام میں مشہور چند غلط باتیں (دوسرا حصہ) از مولانا ندیم احمد انصاری
Libas-o-zeenat se mutalliq awaam mein mashhoor chand ghalat baatien (Second Part) By Maulana Nadeem Ahmed Ansari

Monday 16 November 2015




صفر کا مہینہ قرآن و سنت کی روشنی میں از مولانا ندیم احمد انصاری
Safar ka maheena Qur'an-o-Sunnat ki roshni mein By Maulana Nadeem Ahmed Ansari

لباس و زینت سے متعلق عوام میں مشہور چند غلط باتیں (پہلا حصہ) از مولانا ندیم احمد انصاری
Libas-o-zeenat se mutalliq awaam mein mashhoor chand ghalat baatien (FIrst Part) By Maulana Nadeem Ahmed Ansari

Sunday 1 November 2015


یہ کیسی تصویر بنا دی تم نے ہندوستان کی از مولانا ندیم احمد انصاری
Ye kesi tasveer bana di tumne hindustan ki By Maulana Nadeem Ahmed Ansar
http://www.mataeakhirat.in/ImageUpload/Kanpur_01-November-2015_5.jpg
http://www.urdutimes.net/?edate=2015/11/01&epg=06
http://sahafat.in/mumbai/p-5-1.htm

Friday 30 October 2015

کھانے پینے سے متعلق عوام میں مشہور چند غلط باتیں از مولانا ندیم احمد انصاری
Khane peene se mutalliq awaam mein mashhoor chand ghalat baatien By Maulana Nadeem Ahmed Ansari

Thursday 15 October 2015


محرم الحرام کا مہینہ قرآن و سنت کی روشنی میں از مولانا ندیم احمد انصاری
Muharramul Haraam ka maheena Qur'an-o-sunnat ki roshni mein By Maulana Nadeem Ahmed Ansari
http://mataeakhirat.in/ImageUp…/Kanpur_15-October-2015_9.jpg

محرم الحرام سے متعلق عوام میں مشہور چند غلط باتیں از مولانا ندیم احمد اںصاری
Muharramul Haraam se mutalliq awaam mein mashhoor chand ghalat baatien By Maulana Nadeem Ahmed Ansari

Tuesday 13 October 2015


اسلامی سالِ نو کا آغاز از مولانا ندیم احمد انصاری
Islami Saal-e-nau ka Aghaaz By Maulana Nadeem Ahmed Ansari

نئےسال کی دعا
Naye saal ki dua

Sunday 11 October 2015




انسان نہیں، انسانیت کا قتل از مولانا ندیم احمد انصاری
Insan nahi, insaniyat ka qatl By Maulana Nadeem Ahmed Ansari
http://www.mataeakhirat.in/Ima…/Kanpur_11-October-2015_5.jpg
http://www.urdutimes.net/?edate=2015/10/11&epg=06



انسانی زندگی پر موبائل کے برے اثرات از اُمِ ندیم
Insani zindagi par mobile ke bure asaraat By Umm-e-Nadeem
http://www.roznamasahara.com/Details.aspx…

ایک نورانی شہرہ تھا، نہ رہا از مولانا ندیم احمد انصاری
Ek Noorani chehra tha, na raha By Maulana Nadeem Ahmed Ansari


Saturday 10 October 2015





Al Falah Times 10 October 2015
الفلاح ٹائمز ۱۰؍اکتوبر ۲۰۱۵

Thursday 8 October 2015

عقیقہ کرو اور اپنی اولاد سے تکلیف دور کرو از مولانا ندیم احمد انصاری
Aqeeqa karo aur apni aulad se takleef door karo By Maulana Nadeem Ahmed Ansari


رہن، شفعہ اور ہبہ سے متعلق عوام میں مشہور چند غلط باتیں از مولانا ندیم احمد انصاری 
Rahan, Shufaa aur Hiba se mutalliq awaam mein Mashhoor chand galat baatien By Maulana Nadeem Ahmed Ansari

Saturday 3 October 2015


حج و عمرہ کے درمیان شہید ہونے والے از مولانا ندیم احمد انصاری
Hajj-o-umrah ke dauran shaheed hone wale By Maulana Nadeem Ahmed Ansari

حج و عمرہ کے درمیان شہید ہونے والے از مولانا ندیم احمد انصاری
Hajj-o-umrah ke dauran shaheed hone wale By Maulana Nadeem Ahmed Ansari

حج میں موت (نظم) از مولانا ندیم احمد انصاری
Hajj mein Maut (Nazm) By Maualana Nadeem Ahmed Ansari

حج میں موت (نظم) از مولانا ندیم احمد انصاری
Hajj mein Maut (Nazm) By Maualana Nadeem Ahmed Ansari

Thursday 1 October 2015


حج و عمرہ میں شہید ہونے والے از مولانا ندیم احمد انصاری
Hajj-o-umrah mein shaheed hone wale By Maulana Nadeem Ahmed Ansari

بابائے قوم گاندھی جی تاریخِ ولادت پر از مولانا ندیم احمد انصاری
Baba-e-qaum Gandhi ji ki tareekh-e-wiladat par By Maulana Nadeem Ahmed Ansari

Saturday 26 September 2015


ہر ایک کے جذبات کا خیال رکھنا صرف مسلمانوں کی ذمہ داری از مولانا ندیم احمد انصاری
Har ek ke jazbaat ka khayaal rakhna sirf musalmaon ki zimmedari By Maulana Nadeem Ahmed Ansari

Friday 25 September 2015


جانور کی قربانی کے ذریعے دلوں میں قربانی کا سچا جذبہ پیدا کریں از مولانا ندیم احمد انصاری
Janwar ki qurbani ke zariye dilon mein qurbani ka sachcha jazba paida karien By Maulana Nadeem Ahmed Ansari

ذبح سے متعلق چند ہدایات از مولانا ندیم احمد انصاری
Zibh se mutalliq chand hidayaat By Maulana Nadeem Ahmed Ansari

Tuesday 22 September 2015


واقعۂ قربانی قرآن کی زبانی از مولانا ندیم احمد انصاری
Waqia-e-Qurbani Qur'an ki zabani By Maulana Nadeem Ahmed Ansari

قربانی کے فضائل و مسائل ا زمولانا ندیم احمد انصاری
Qurbani ki fazail-o-masail By Maulana Nadeem Ahmed Ansari

Sunday 20 September 2015

قربانی کس پر واجب ہے از مولانا ندیم احمد انصاری
Qurbani kis par wajib hai By Maulana Nadeem Ahmed Ansari

Wednesday 16 September 2015


ذوالحجہ کا مہینہ اور اس کے اعمال؛ قرآن و سنت کی روشنی میں از مولانا ندیم احمد انصاری
Zulhijjah ka maheena aur uske amaal; Quran-o-sunnat ki roshni mein By Maulana Nadeem Ahmed Ansari