کسی کی پیٹھ کے پیچھے قرآن مجید
لے کر تلاوت کرنے کی بالکل گنجائش ہے
ندیم احمد انصاری
یہ ایک عام مسئلہ ہے ، جس میں بعض لوگ حد درجے غلو کرتے نظر آتے ہیں۔ حضرت مولانا اشرف علی تھانویؒ تحریر فرماتے ہیںکہ بعضے لوگ قرآن مجید کو پشت کی طرف یا اپنی نشست کی جگہ سے نیچے مبتذل (بے وقعت) جگہ پر...
You can see at http://afif.in/kisi-ki-peeth-ke-peeche-quran-majeed-le-kar-tilawat-karne-ki-bilkul-gunjaish-hai/
No comments:
Post a Comment