سوناچاندی اورروپیہ کانصاب
افادات: مفتی احمد خانپوری مدظلہ
سونا اورچاندی تو ایسی چیزیںہیںکہ ان میںتجارت کی نیت ہویانہ ہو؛ ویسے ہی آپ نے جمع کرکے رکھا ہو،یاعورتوں نے زیور کے طورپر خریدا ہو، تب بھی اس میں زکوٰۃ فرض ہوتی ہےاگر اس کے نصاب کی مقدار کاہو،اورروپیہ پیسہ اگراتنا ہوجو سونے اورچاندی کے...
You can see at http://afif.in/sona-chandi-aur-rupees-ka-nisaab/
No comments:
Post a Comment